جہنم جلا
قسم کلام: صفت ذاتی
معنی
١ - جہنمی، دوزخی، نفرت اور بیزاری کے موقع پر عورتیں بددعا کے طور پر بولتی ہیں۔
اشتقاق
معانی صفت ذاتی ١ - جہنمی، دوزخی، نفرت اور بیزاری کے موقع پر عورتیں بددعا کے طور پر بولتی ہیں۔